ایک مرتبہ حضور اکرم ﷺ کے سامنے سے ایک یہودی کا جنازہ گزرا تو آپ ﷺ کھڑے کیوں ہو گئے؟
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے عمرو بن مرہ نے بیان کیا کہ میں نے عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ سے سنا۔ انہوں نے کہا کہ سہل بن حنیف اور قیس بن سعد رضی اللہ عنہما قادسیہ میں کسی… Continue 23reading ایک مرتبہ حضور اکرم ﷺ کے سامنے سے ایک یہودی کا جنازہ گزرا تو آپ ﷺ کھڑے کیوں ہو گئے؟