ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

گنداواہ میں خودکش حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور کون تھا اور اس کا کس جماعت سے تعلق تھا’ حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

گنداواہ میں خودکش حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور کون تھا اور اس کا کس جماعت سے تعلق تھا’ حیرت انگیزانکشافات

کوئٹہ (این این آئی )ڈسٹرکٹ چیئرمین جھل مگسی وممتاز قبائلی وسیاسی رہنماء نوابزادہ اورنگزیب عالمگیر مگسی نے کہاہے کہ ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں خود کش حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی ہے اس کا نام ابوبکر خراسانی ہے اور اسکا تعلق خلفت اسلامی سے ہے، اس واقع میں 20افراد شہید ہوئے 34زخمی ہوئے… Continue 23reading گنداواہ میں خودکش حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور کون تھا اور اس کا کس جماعت سے تعلق تھا’ حیرت انگیزانکشافات

عمران خان نااہلی کیس،تمام ثبوت مل گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان نااہلی کیس،تمام ثبوت مل گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جمائما خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں۔جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں جمائما خان کوقرض ادا کرنے کی دستاویزات میں جمع کروا دیں ٗدستاویزات میں نیازی سروسزلمیٹڈ کے اکاؤنٹ سے… Continue 23reading عمران خان نااہلی کیس،تمام ثبوت مل گئے

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی باہر،نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی باہر،نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی باہر،نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

پوری قوت سے جواب دینگے،ترک صدر کا دھماکہ خیز اعلان،اعلان جنگ کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

پوری قوت سے جواب دینگے،ترک صدر کا دھماکہ خیز اعلان،اعلان جنگ کردیا

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراق کے صوبہ کردستان میں ہونے والے آزادی ریفرینڈم کے رد عمل میں عراق سے متصل زمینی اور فضائی حدود بند کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ترک صدر نے غیرملکی خبررساں ادارے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کردستان نے ریفرینڈم… Continue 23reading پوری قوت سے جواب دینگے،ترک صدر کا دھماکہ خیز اعلان،اعلان جنگ کردیا

یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے، ٹرمپ نے اپنے سب سے خطرناک اقدام کا اعلان کردیا،ایران کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے، ٹرمپ نے اپنے سب سے خطرناک اقدام کا اعلان کردیا،ایران کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی عسکری قیادت سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی کا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان کا اشارہ کس طوفان کی طرف ہے۔وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ عسکری قیادت سے ملاقات کے دوران… Continue 23reading یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے، ٹرمپ نے اپنے سب سے خطرناک اقدام کا اعلان کردیا،ایران کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

غیرملکی سرمایہ کاروں کی پسند،خطے کے ممالک میں دس بڑے شہروں کے نام جاری،پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ،یہ گوادر نہیں بلکہ کون سا شہر ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

غیرملکی سرمایہ کاروں کی پسند،خطے کے ممالک میں دس بڑے شہروں کے نام جاری،پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ،یہ گوادر نہیں بلکہ کون سا شہر ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی ) ایشیا ء بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں دس بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسیلنس کی رپورٹ کے مطابق خطے کے دس بڑے شہروں میں کی جانے… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں کی پسند،خطے کے ممالک میں دس بڑے شہروں کے نام جاری،پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ،یہ گوادر نہیں بلکہ کون سا شہر ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

استنبول میں امریکی قونصل خانے کا ملازم سنگین الزام میں گرفتار،ترکی اور امریکہ کی ٹھن گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

استنبول میں امریکی قونصل خانے کا ملازم سنگین الزام میں گرفتار،ترکی اور امریکہ کی ٹھن گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ اسے ترک شہر استنبول میں اپنے قونصل خانے کے ایک مقامی ملازم کی گرفتاری پر شدید تشویش ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی۔ ادھر ترک حکام نے کہاکہ اس سفارتی کارکن کو امریکا… Continue 23reading استنبول میں امریکی قونصل خانے کا ملازم سنگین الزام میں گرفتار،ترکی اور امریکہ کی ٹھن گئی

عمران خان اشتہاری،جائیداد ضبط کرنے کیلئے کارروائی شروع

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان اشتہاری،جائیداد ضبط کرنے کیلئے کارروائی شروع

اسلام آباد (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف درج پارلیمنٹ ، سرکاری ٹی وی چینل اور اہم سرکاری عمارتوں پر حملہ اور ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد کیس میں آئی جی… Continue 23reading عمران خان اشتہاری،جائیداد ضبط کرنے کیلئے کارروائی شروع

رائے ونڈ ،عالمی تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری ،لاکھوں افراد شریک ہونگے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

رائے ونڈ ،عالمی تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری ،لاکھوں افراد شریک ہونگے

رائے ونڈ (این این آئی )عالمی تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، پہلا مرحلہ 3نومبر کو شروع ہوگا ،اختتامی دعا 6نومبر کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع امسال بھی دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ،پہلے مرحلہ میں پنجاب ،گلگت بلتستان کے چند اضلاع سمیت خیبر پختونخواہ… Continue 23reading رائے ونڈ ،عالمی تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری ،لاکھوں افراد شریک ہونگے