’’متحدہ عرب امارات نے بھارت کو بڑی خوشخبری سنا دی ‘‘ ایسا کیا کام کر ڈالا کہ پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتے
نئی دہلی(این این آئی)متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان 75 ارب ڈالرز کے معاہدے طے پاگئے۔ان میں مختلف سیکٹرز میں دونوں ممالک کی ایک دوسرے کے ہاں سرمایہ کاری، دفاع، تونائی اور اقتصادی معاہدے شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق بھارت اور امارات کے درمیان ڈیڑھ درجن کے قریب معاہدوں کی منظوری کا اعلان… Continue 23reading ’’متحدہ عرب امارات نے بھارت کو بڑی خوشخبری سنا دی ‘‘ ایسا کیا کام کر ڈالا کہ پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتے