ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

خاص و عام کوئی بھی بھارتی فوج میں شامل ہونا چاہے تو کیا کام کرنا ہوتا ہے ؟ ایسا شرمناک انکشاف کہ یقین نہیں کریں گے

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو بھارتی فوج کے نئے نئے انکشافات سامنے آتے ہی رہتے ہیں مگر اس بار کچھ ایسی باتیں منظر عام آئی ہیں کہ آپ جان کر یقین نہیں کریں گے ۔ نجی ٹی وی نیو چینل کے مطابق خاص و عام سب کے لیے 2500 روپے میں بھارتی فوج میں شمولیت کا اعلانِ عام بھارتی اخبار نے اپنی ہی ”سینا“ کا پول کھول دیا۔

بھارتی فوج کے صرف دعوے ہی جھوٹے نہیں بلکہ اس کے اکثر افسران اور اہلکاروں کے یونیفارم، بیجز اور میڈلز بھی نقلی ہیں۔بھارتی فوج کی وردیوں پر لگنے والے بیجز 40 سے 180روپے میں بازار سے باآسانی دستیاب ہیں۔بھارتی فوج کا یونیفارم، نقلی بیجز اور نقلی میڈلز کا مکمل سیٹ کوئی بھی شخص صرف 2500 روپے میں حاصل کرسکتا ہے۔ اخبار نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج کی اپنے افسران کو میڈلز فراہم کرنے میں ناکامی کی وجہ سے اکثر اہلکار بیجز بازار سے خریدنے پر مجبور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…