کرکٹ کی تاریخ کا حیرت انگیز دن،6 گیندوں پر 6 وکٹیں ،نیا ریکارڈ قائم
سڈنی (آئی این پی)آسٹریلیا میں نوجوان باؤلر ایلڈ کیری نے 6 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کر کے حریف ٹیم کو 40 رنز پر آؤٹ کر دیا۔کرکٹ میں ہر بولر کا خواب ایک بہترین اوور ہوتا ہے جس میں چھ گیندوں پر چھ وکٹیں حاصل کرنا۔آسٹریلیا میں گولڈن پوائنٹ کرکٹ کلب کی جانب سے کھیلیے… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کا حیرت انگیز دن،6 گیندوں پر 6 وکٹیں ،نیا ریکارڈ قائم