بدھ کو ٹرمپ کیا بڑا انکشاف کرنے جارہے ہیں ؟ دھماکے دار اعلان بھی کر دیا
واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات کی ہیکنگ سے متعلق منگل یا بدھ کو بتانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہیکنگ کے معاملے میں مجھے ایسی باتوں کا علم ہے جو دوسروں کو نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیکنگ کے عمل میں روس کے… Continue 23reading بدھ کو ٹرمپ کیا بڑا انکشاف کرنے جارہے ہیں ؟ دھماکے دار اعلان بھی کر دیا