ترکی میں اغواکئے جانے والے 6پاکستانی بازیاب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں اغواء کئے گئے پاکستانی شہریوں کا معاملہ حل کرلیاگیا۔ ترک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مغوی افراد کو بازیاب کرالیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق تاوان کی خاطر اغواء کئے گئے 6 پاکستانیوں کو بازیاب کرالیا گیا، جن میں 4 کا تعلق… Continue 23reading ترکی میں اغواکئے جانے والے 6پاکستانی بازیاب