پنجاب زلزلے سے لرز اُٹھا
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے علاقے سرگودھا،خوشاب ,چینوٹ ,میانوالی ،منڈی بہاوالدین اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آنے پرلوگ گھروں سے باہرنکل آئے اورکلمہ طیبہ کاوردشروع کردیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز نورپورتھل سے 19کلومیٹردور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس زلزلے کی شدت… Continue 23reading پنجاب زلزلے سے لرز اُٹھا