حساس اداروں نے خیبرپختونخوا کے بارے میں الرٹ جاری کردیا،تشویشناک انکشافات
پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا پولیس ٗمحکمہ جیل خانہ جات اور حساس اداروں نے صوبے کی جیلوں پر دہشت گرد حملوں اور خطرناک قیدیوں کی طرف سے جیل توڑنے کے خدشات کا اظہار کیا ہے ٗ خطرناک قیدیوں کی طرف سے قیدیوں کو یرغمال بنائے جانے کا بھی اندیشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading حساس اداروں نے خیبرپختونخوا کے بارے میں الرٹ جاری کردیا،تشویشناک انکشافات