’’ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ‘‘ پاکستان کب پہنچے گی ؟ کرکٹ کے مداح تیاری کر لیں
ٹرینیڈاڈ(این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم تشکیل دیدی، قیادت منیجر آپریشن رولینڈ ہولڈر اور سیکیورٹی کے سربراہ پال سلوو کر ینگے ٗ ٹوئنٹی20سیریز کھیلنے کا فیصلہ مہمان وفد کی رپورٹ دیکھ کرکیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فوراً بعد ویسٹ… Continue 23reading ’’ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ‘‘ پاکستان کب پہنچے گی ؟ کرکٹ کے مداح تیاری کر لیں