اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سچ بولنا موت کو دعوت دینے کے برابر ہو گیا۔اوم پوری کے قتل کے بعد مزید کئی انسان دوست فنکاروں کی جانوں کو بھارت میں شدید خطرات لاحق ہیں۔ ہندو انتہاء پسندوں نے بھارت میں اپنا نیا کھلواڑ شروع کر دیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کا اس بارے میں کہنا ہے کہ نریندر مودی بھارت کو ایک انتہاء پسند ریاست قرار دلوانا چاہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے اندر بھی اب ہندو انتہاء پسندوں کیخلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں موجود شبانہ اعظمی، جاوید اختر، عرفان خان، شاہ رخ خان، سلمان خان ، مہیش بھٹ، پوجا بھٹ سمیت دیگر بھارتی امن پسند اداکاروں اور فنکاروں کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔
اوم پوری کی موت کے بعد سلمان خان سمیت کن فنکاروں کوبھارت میں شدید خطرات لاحق ہیں؟ اہم انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































