جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

کراچی ( این این آئی ) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے تمام دھڑے مل کر بھی آئندہ انتخابات میں کراچی کی آدھی نشستیں بھی نہیں جیت سکتے ہیں ۔ ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی جلدپیپلز پارٹی میں شامل ہونے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

لاہور میں المناک سانحہ، 7 افراد جاں بحق ،8 کی حالت تشویشناک

datetime 11  جنوری‬‮  2017

لاہور میں المناک سانحہ، 7 افراد جاں بحق ،8 کی حالت تشویشناک

لاہور ( این این آئی) محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب نجی کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 7 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے جن کی حالت بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم… Continue 23reading لاہور میں المناک سانحہ، 7 افراد جاں بحق ،8 کی حالت تشویشناک

کرپشن میں کون سا صوبہ سب سے آگے؟،سیاستدان کس صوبے کے سب سے زیادہ کرپٹ ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

کرپشن میں کون سا صوبہ سب سے آگے؟،سیاستدان کس صوبے کے سب سے زیادہ کرپٹ ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ تین سال کے دوران چاروں صوبوں میں درج کیے گئے مقدمات اور ریکوریوں کی تفصیلات تیار کرلی ہیں ۔سرکاری اداروں میں ہونے والی کرپشن میں سندھ اور سیاستدانوں کی بدعنوانیوں کے حوالے سے پنجاب سرفہرست ہے ۔جبکہ کرپشن کا بازار گرم کرنے میں سرکاری اداروں… Continue 23reading کرپشن میں کون سا صوبہ سب سے آگے؟،سیاستدان کس صوبے کے سب سے زیادہ کرپٹ ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی انتقال کر گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2017

گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی انتقال کر گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان گورنر ہائوس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس بھی رہے اور وہ اس وقت گورنر کے عہدے پر تعینات تھے۔ جاری شدہ… Continue 23reading گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی انتقال کر گئے

صرف 12 رنز کے عوض دس وکٹیں لے کر پوری ٹیم آئوٹ

datetime 11  جنوری‬‮  2017

صرف 12 رنز کے عوض دس وکٹیں لے کر پوری ٹیم آئوٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کھیلے جانے والے انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوجوان فاسٹ بائولر نے 12 رنز کے عوض 10 وکٹیں لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیل کے مطابق انڈر 19 ٹورنامنٹ میں زون تھری کی نمائندگی کرنے والے محمد علی یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں… Continue 23reading صرف 12 رنز کے عوض دس وکٹیں لے کر پوری ٹیم آئوٹ

بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو جوتا پڑ گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو جوتا پڑ گیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی شہر بھٹینڈ امیں بیت الخلا تعمیر نہ کرنے پر میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ کردیا گیا،ناراض لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بیت الخلا کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے۔پولیس نے جوتا پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔بھارتی… Continue 23reading بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو جوتا پڑ گیا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

کراچی(آن لائن)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 80پیسے ہو گئی ہے۔تفصیل کے مطابق بدھ کے رو ز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 108روپے 25پیسے جبکہ قیمت فروخت 108روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

راحیل شریف کی اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ کی سب خبریں جھوٹ نکلیں ۔۔ حکومت پاکستان نے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017

راحیل شریف کی اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ کی سب خبریں جھوٹ نکلیں ۔۔ حکومت پاکستان نے کیا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کی تعیناتی کی تمام خبریں جھوٹ نکلیں، مشیر خارجہ سرتاج عزیز حقیقت منظر عام پر لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کے… Continue 23reading راحیل شریف کی اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ کی سب خبریں جھوٹ نکلیں ۔۔ حکومت پاکستان نے کیا اعلان کر دیا؟

امریکی اسپیشل فورسز کا داعش کے 16 رہنما ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2017

امریکی اسپیشل فورسز کا داعش کے 16 رہنما ہلاک کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اسپیشل فورسز نے شام میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 16 رہنماؤں کو ہلاک کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شامی صوبے دیر الزور میں کیا گیا یہ خفیہ آپریشن ’کامیاب‘ رہا۔ اس سے… Continue 23reading امریکی اسپیشل فورسز کا داعش کے 16 رہنما ہلاک کرنے کا دعویٰ

1 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 374