پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو جوتا پڑ گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی شہر بھٹینڈ امیں بیت الخلا تعمیر نہ کرنے پر میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ کردیا گیا،ناراض لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بیت الخلا کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے۔پولیس نے جوتا پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر بھٹینڈا میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرکاش بادل سنگھ ریاستی انتخابات کے دوران مہم جوئی کے لیے لامبی کے علاقے میں گئے۔اس موقع پر لال بھائی گائوں کے غریب لوگوں نے پرکاش بادل سنگھ کو خطاب کرنے سے روک دیا اور شدید احتجاج کیا۔لوگوں نے الزام لگا یا کہ پرکاش باد ل سنگھ نے ہمارے علاقے میں بیت الخلا کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے۔اس ہی دوران ایک شخص نے پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ کردیا۔پولیس نے حملہ آور کر گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا جہاں اس سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…