جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادمیں حاضرسروس جج کے گھرمیں ان کی اہلیہ کے مبینہ تشد دکی شکارکمسن ملازمہ طیبہ کے سپریم کورٹ میں کیس نے نیارخ اختیارکرلیاہے ۔سپریم کورٹ نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رائے عثمان کھرل کے خلاف بھی تحقیقات کاحکم دیدیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا

شہباز شریف رُو پڑے

datetime 11  جنوری‬‮  2017

شہباز شریف رُو پڑے

لاہور(این این آئی) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی جانب سے سندھ اور خیبرپختونخوا کے گمشدہ و لا پتہ بچوں کوبازیاب کرانے کے بعدا ن کے والدین سے ملا نے کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران رقت آمیز اور جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ وزیر اعلی شہباز شریف بازیاب کرائے گئے بچوں کو… Continue 23reading شہباز شریف رُو پڑے

قبائلی علاقہ جات(فاٹا) میں عظیم خزانہ دریافت،بڑی خبر سنادی گئی،رپورٹ میں زبردست انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

قبائلی علاقہ جات(فاٹا) میں عظیم خزانہ دریافت،بڑی خبر سنادی گئی،رپورٹ میں زبردست انکشافات

پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاکی ہدایت پرفاٹا میں آئل اینڈگیس کے 15 بلاکس کی 2D سیسمک سروے کاکام مکمل کیاگیاہے جس کے مطابق فاٹا میں 20 ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ گورنرنے فاٹا سیکرٹریٹ کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ فاٹا میں تیل اورگیس کی مزید پیداوار کیلئے سرگرمیوں… Continue 23reading قبائلی علاقہ جات(فاٹا) میں عظیم خزانہ دریافت،بڑی خبر سنادی گئی،رپورٹ میں زبردست انکشافات

ڈاکٹرعافیہ کی امریکی جیل میں موت !،سراج الحق نے اپیل کردی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ڈاکٹرعافیہ کی امریکی جیل میں موت !،سراج الحق نے اپیل کردی

لاہور(این این آئی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ کی امریکی جیل میں موت پوری پاکستانی غیرت مند عوام کی موت ہو گی،امریکی جیل میں عافیہ کی موت کا انتظار نہ کیا جائے ،ریاست پاکستان اوبامہ سے درخواست کرے کہ وہ عافیہ کی رہائی کے لیے خصوصی اختیارات… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ کی امریکی جیل میں موت !،سراج الحق نے اپیل کردی

سنگین الزام میں ملوث پاکستانی گلوکارعدالت سے ضمانت کی درخواست خارج ہوتے ہی فرار

datetime 11  جنوری‬‮  2017

سنگین الزام میں ملوث پاکستانی گلوکارعدالت سے ضمانت کی درخواست خارج ہوتے ہی فرار

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ یمں معروف گلوکار بلال سعید چوری کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہو گئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار گلوکار بلال سعید نے عدالت کو بتایاکہ مخالفین نے پولیس سے ساز… Continue 23reading سنگین الزام میں ملوث پاکستانی گلوکارعدالت سے ضمانت کی درخواست خارج ہوتے ہی فرار

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،عوامی تحریک کی درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،عوامی تحریک کی درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے افراد کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹس کو ریکارڈ کاحصہ بنانے کاحکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔پاکستان عوامی تحریک کی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،عوامی تحریک کی درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنادیا

سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیاہے ۔سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں ساڑھے 34ہزارحاجیوں کااضافہ کیاہے جس کے بعد رواں سال پونے دولاکھ بھارتی مسلمان فریضہ حج اداکرینگے ۔سعودی حکومت نے بھارت کے کوٹے میں 29سال بعد یہ اضافہ کیاہے ۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق عازمین حج کے… Continue 23reading سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

یہ کسی صورت قبول نہیں، حکومتی فیصلے پر آرمی پبلک سکول کے شہداء کے والدین غضبناک،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

یہ کسی صورت قبول نہیں، حکومتی فیصلے پر آرمی پبلک سکول کے شہداء کے والدین غضبناک،بڑا مطالبہ کردیا

پشاور(این این آئی)آرمی پبلک سکول کے شہداء کے والدین نے وفاقی حکومت سے فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کا مطالبہ کردیا پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی پبلک سکول کے شہداء اسفندخان شہید اورمحمدشہیرشہیدکے والدین کا کہنا تھا کہ ملٹری کورٹس کے خاتمہ نہ صرف اے پی ایس کے… Continue 23reading یہ کسی صورت قبول نہیں، حکومتی فیصلے پر آرمی پبلک سکول کے شہداء کے والدین غضبناک،بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان نے جوہری اور حیاتیاتی ہتھیاروں اور انکی ڈیلیوری سسٹمز سے متعلق فہرست جاری کر دی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پاکستان نے جوہری اور حیاتیاتی ہتھیاروں اور انکی ڈیلیوری سسٹمز سے متعلق فہرست جاری کر دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے جوہری اور حیاتیاتی ہتھیاروں اور انکی ڈیلیوری سسٹمز سے متعلق مصنوعات،ٹیکنالوجیز، مواد اور آلات کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کر دی۔بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نوٹیفکیشن جوہری اور حیاتیاتی ہتھیاروں اور ان کی ڈیلیوری سسٹم ایکٹ2004 کے تحت مصنوعات،ٹیکنالوجیز،مواد اور آلات سے متعلق جوہری اور حیاتیاتی… Continue 23reading پاکستان نے جوہری اور حیاتیاتی ہتھیاروں اور انکی ڈیلیوری سسٹمز سے متعلق فہرست جاری کر دی

1 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 374