جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ماڈل قندیل بلوچ کا قتل،عدالت میں افسوسناک صورتحال

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ماڈل قندیل بلوچ کا قتل،عدالت میں افسوسناک صورتحال

ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس ملزمان وسیم اورحق نوازکاوکیل آج بھی مقررنہ ہوسکا۔ایڈیشنل سیشن جج سعید رضاء نے کیس کو انتظار میں رکھ دیا۔قبل ازاں عدالت نے ملزمان کوآج ہی وکالت نامہ جمع کرانیکاحکم دیا تھا ۔عدالت کی طرف سے کہا گیا تھا کہ آج ہی وکیل مقررکریں ورنہ سرکاری وکیل مقررکریں گے… Continue 23reading ماڈل قندیل بلوچ کا قتل،عدالت میں افسوسناک صورتحال

یورپ کے متعدد ممالک پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،تشویشناک صورتحال

datetime 11  جنوری‬‮  2017

یورپ کے متعدد ممالک پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،تشویشناک صورتحال

ایتھنز (آئی این پی)یورپ کے متعدد ممالک شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئے جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا،یونان میں پناہ گزین سرد موسم کی وجہ سے پھنس گئے ، درجہ حرارت منفی20 سینٹی گریڈ تک گرگیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یورپی ممالک ان دنوں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں… Continue 23reading یورپ کے متعدد ممالک پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،تشویشناک صورتحال

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی/لندن (آئی ا ین پی)پاکستان کے بابر 3میزائل کے کامیاب تجربے نے بھارت کی نیندیں اڑادیں، آبدوز سے چھوڑے جانےوالےجوہری کروز میزائل بابر کے کامیاب تجربے پر بھارتی میڈیا اور عسکری ماہرین نے بے بنیاد پروپگینڈا شروع کرتے ہوئے اس پر شکوک وشہبات کاا ظہار کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

جکارتہ (آئی ا ین پی)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے حکومت نے بڑی دیوار کی تعمیرکامنصوبہ بنالیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق انڈونیشیا کا شہرجکارتہ جو ملک کا صدر مقام بھی ہے، 40 فی صد حصہ سطح سمندر سے نیچے ہے اور حکومت نے شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے اپنی توقعات اس بڑی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

افغانستان مشتعل،پاکستانی حساس ادارے پر سنگین الزامات عائد،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

افغانستان مشتعل،پاکستانی حساس ادارے پر سنگین الزامات عائد،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

کابل(آئی این پی)افغان صوبہ قندھار کے پولیس چیف جنرل عبدالرازق نے الزام عائد کیا ہے کہ گورنر کے کمپاؤنڈ پر ہونیوالے حملے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک اور پاکستانی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ ہے ۔بدھ کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق جنوبی صوبہ قندھار کے پولیس سربراہ جنرل عبدالرازق نے پریس کانفرنس… Continue 23reading افغانستان مشتعل،پاکستانی حساس ادارے پر سنگین الزامات عائد،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب میں اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی ،وزیر اعظم کے ترجمان ،وزیردفاع اورمشیرخارجہ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب میں اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی ،وزیر اعظم کے ترجمان ،وزیردفاع اورمشیرخارجہ نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جو انٹرویو میں کہا وہی سینٹ میں بیان دیا۔ وزیر دفاع کا بیان حکومت کا موقف ہے۔ جنرل راحیل شریف سعودی عرب عمرہ کرنے گئے تھے۔ سابق آرمی چیف کی اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی کے معاملے پر… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب میں اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی ،وزیر اعظم کے ترجمان ،وزیردفاع اورمشیرخارجہ نے دوٹوک اعلان کردیا

امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں جنھیں ختم کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان افغانستان پر حملے کرنے والے دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں نہ دے ،دہشتگردی کے خلاف مل کر کا م کرنے کی ضرورت ہے جو… Continue 23reading امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

اسلامی ممالک کی فوج کی سربراہی سے متعلق خبریں اورمبینہ سازش؟معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اسلامی ممالک کی فوج کی سربراہی سے متعلق خبریں اورمبینہ سازش؟معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ابھی اسلامی ممالک کی فوج بنی نہیں تو اس کی سربراہی سے متعلق افواہیں اڑانا حکومت کی چال ہے‘حکومت ایسی باتوں سے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے… Continue 23reading اسلامی ممالک کی فوج کی سربراہی سے متعلق خبریں اورمبینہ سازش؟معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے بڑا دعویٰ کردیا

انڈرٹیکر کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

انڈرٹیکر کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور (آئی این پی)مشہور ریسلر انڈرٹیکر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 جنوری کو ٹیکساس میں ہونے والے رائل رمبل مقابلے میں شریک ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے مشہور ریسلر انڈرٹیکر نے 29 جنوری کو رائل رمبل مقابلے میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading انڈرٹیکر کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا

1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 374