بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یورپ کے متعدد ممالک پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،تشویشناک صورتحال

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز (آئی این پی)یورپ کے متعدد ممالک شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئے جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا،یونان میں پناہ گزین سرد موسم کی وجہ سے پھنس گئے ، درجہ حرارت منفی20 سینٹی گریڈ تک گرگیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یورپی ممالک ان دنوں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں ، یونان میں پناہ گزینوں کو شدید مشکل کا سامنا ہے ۔ امریکا میں بھی برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ۔

وسطی اور جنوب مشرقی یورپی ممالک کئی روز سے برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں ۔ یونان میں پناہ گزین سرد موسم کی وجہ سے پھنس گئے ۔ درجہ حرارت منفی بیس سینٹی گریڈ تک گرگیا ۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھی برفانی طوفان نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے ۔ مقامی حکومتوں کے اہلکار سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں ۔ ادھر ترکی کا شہر استنبول مسلسل پانچویں روز برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہے ۔ گھر ، گاڑیاں ، درخت ، سب برف سے ڈھک گئے ۔ سڑکوں پر کئی انچ برف پڑچکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…