آرمی چیف کی فوجی افسران اورنوجوانوں سے ملاقات ،قومی معاملات پرشکوے،سوالات،اہم سیاسی رہنماکی شکایت کردی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے سینٹرل کمانڈ ہیڈکواٹرز کھاریاں کا دورہ کیا اور افسران اور جوانوں سے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تقریب میں افسران نے آرمی چیف سے بعض قومی معاملات پرشکوے بھی کئے نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق افسران کے آرمی چیف سے ڈان… Continue 23reading آرمی چیف کی فوجی افسران اورنوجوانوں سے ملاقات ،قومی معاملات پرشکوے،سوالات،اہم سیاسی رہنماکی شکایت کردی