پریانکا چوپڑا کس کام میں مشیل اوباما کی ہمنوا بن گئیں؟
ممبئی(آئی این پی)پریانکا چوپڑا کس کام میں مشیل اوباما کی ہمنوا بن گئیں ؟ ، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا لڑکیوں کی تعلیم کیلئے امریکا کی خاتون اول مشیل اوباما کی مہم کا حصہ بن گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی سرگرمیوں… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کس کام میں مشیل اوباما کی ہمنوا بن گئیں؟