کینیڈاکے وزیراعظم کوارب پتی شخصیت کامہمان بننامہنگاپڑگیا،تحقیقات شروع ،وزیراعظم نے کس قانون کی خلاف وزری کی توان کوعہدہ چھوڑناپڑے گا؟تفصیلات جاری
اوٹاوہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹُروڈو کواسماعیلی فرقے کے روحانی رہنماپرنس کریم آغاخان کےگھرفیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانامہنگاپڑ گیا۔ایک برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹُروڈو اپنے خاندان کے ہمراہ آغاخان کی رہائش گاہ پرگئے تھے ۔ایک ارب پتی خاندان کے گھرپرچھٹیاں منانے پر وزیراعظم جسٹن ٹُروڈو کے خلاف تحقیقات شرو ع… Continue 23reading کینیڈاکے وزیراعظم کوارب پتی شخصیت کامہمان بننامہنگاپڑگیا،تحقیقات شروع ،وزیراعظم نے کس قانون کی خلاف وزری کی توان کوعہدہ چھوڑناپڑے گا؟تفصیلات جاری