پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑاسکینڈل ،چیف جسٹس سپریم کورٹ نےازخودنوٹس لےلیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان  میاں ثاقب نثارنےلاہورمیں دل کےجعلی سٹنٹ ڈالنے پرسوموٹوایکشن لے لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے لاہورمیں دل کے جعلی سٹنٹ ڈالنے پرازخودنوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے سے اس معاملے پررپورٹ طلب کرلی ہے ۔یاردہے کہ گزشتہ ہفتے لاہورمیں دل کے جعلی سٹنٹ ڈالنے والاایک گروہ بے نقاب ہواتھاجس نے دل کے مریضوں سے جعلی سٹنٹ ڈالنے کے نام پر لاکھوں روپے بٹورلئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…