منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرنے کااعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کا22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرنے کااعلان

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعبدالعلیم خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف 22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کاشکارہوگئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عبدالعلیم خان نے کہاکہ قصورمیں جلسے کی اجازت نہ دیناحکومت کی طرف سے اوچھے… Continue 23reading تحریک انصاف کا22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرنے کااعلان

اسلام آباد میں نئی میٹرو ،روٹ سمیت دیگرتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد میں نئی میٹرو ،روٹ سمیت دیگرتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے ) ایگزیکٹو بورڈ نے پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک میٹرو بس چلانے کیلئے انفراسٹرکچر کے ڈیزائن اور تعمیراتی نگرانی کیلئے کنسلٹنٹ ہائر کرنے کی منظوری دیدی،چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ نے کہا کہ پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد میں نئی میٹرو ،روٹ سمیت دیگرتفصیلات سامنے آگئیں

پٹرول کی قیمتیں،حکومت نے کتنا نقصان کیا؟اسحاق ڈار کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پٹرول کی قیمتیں،حکومت نے کتنا نقصان کیا؟اسحاق ڈار کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا اپوزیشن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے دوہرے معیار کو ترک کرے اور معیشت پر سیاست کرنے سے باز رہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 ماہ سے عالمی مارکیٹ میں اضافہ ہو رہا ہے اور عالمی مارکیٹ کسی کے کنٹرول… Continue 23reading پٹرول کی قیمتیں،حکومت نے کتنا نقصان کیا؟اسحاق ڈار کا حیرت انگیزانکشاف

پاک چین اقتصادی راہداری پر تمام صوبے متفق ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری پر تمام صوبے متفق ،زبردست اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں صوبوں کے تحفظات دور ،سی پیک پر تمام صوبے متفق ہوگئے ،چیئرمین کمیٹی مشاہدحسین سید نے اسے اہم پیش رفت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ2017سی پیک کیلئے ٹیک آف کا سال ہے ، سی پیک پر مستحکم طریقے سے کام جاری ہے ،سی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر تمام صوبے متفق ،زبردست اعلان کردیاگیا

پاکستان کے پاس کتنے دن کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے ،وفاقی وزیر کاخطرناک انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے پاس کتنے دن کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے ،وفاقی وزیر کاخطرناک انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پانامہ کیس عوامی عدالت میں پٹ چکا ہے ، سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہو جائے گا، عمران خان جلسے جلوسوں پر وقت ضائع کرنے کی بجائے انتخابات کی تیاری کریں ،تیاری نہ کی تو عمران خان2018میں ایک بار پھر… Continue 23reading پاکستان کے پاس کتنے دن کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے ،وفاقی وزیر کاخطرناک انکشاف

لاہور،، معروف فوڈچین میں دھماکے کاایک اور زخمی دم توڑ گیا ،مجموعی تعداد 11ہو گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2017

لاہور،، معروف فوڈچین میں دھماکے کاایک اور زخمی دم توڑ گیا ،مجموعی تعداد 11ہو گئی

لاہور(آئی این پی) وحدت روڈ پر معروف فوڈچین کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والے ایک اور شخص دم توڑ دیدیا‘حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق ستائیس دسمبر کو وحدت روڈ پرسلنڈر دھماکے کے بعد آتشزدگی سے چھبیس افراد زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کو جناح ہسپتالمیں… Continue 23reading لاہور،، معروف فوڈچین میں دھماکے کاایک اور زخمی دم توڑ گیا ،مجموعی تعداد 11ہو گئی

بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن گھریلوملازمہ طیبہ تشددکیس میں ایک او راہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اسلام آبادپولیس نے اوایس ڈی بنائے گئے جج راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ ماہین ظفرکے بیانات ریکارڈکرلئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کے بیانات اورمقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ پولیس کودیئے گئے… Continue 23reading بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

پشاور(آئی این پی )صوبہ خیبر پختونخوامیں سال 2016 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئیں اور اس مدت کے دوران رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پچھلے چھ سالوں کے مقابلے میں انتہائی کم رہیں۔اس امر کا انکشاف محکمہ انسدادی دہشت گردی کے ایڈیشنل آئی جی پی صلاح الدین کی… Continue 23reading گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوناچاہئے؟اظہر علی یا محمد حفیظ؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 16  جنوری‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوناچاہئے؟اظہر علی یا محمد حفیظ؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوناچاہئے؟اظہر علی یا محمد حفیظ؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کئے جانیوالے سروے میں چند ہی گھنٹوں میں محمدحفیظ نے 8351ووٹ جبکہ اظہر علی نے حیرت انگیزطورپر صرف 979ووٹ ہی حاصل کئے،واضح رہے کہ پاکستان کوآسٹریلیا کیخلاف اظہر… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوناچاہئے؟اظہر علی یا محمد حفیظ؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

1 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 374