’’وزیر اعظم صادق اور امین نہیں رہے ۔۔ عدالت کے پاس نااہلی کا پورا اختیار ہے ‘‘ پانامہ کیس میں بڑی پیش رفت ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل جاری ہیں۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے… Continue 23reading ’’وزیر اعظم صادق اور امین نہیں رہے ۔۔ عدالت کے پاس نااہلی کا پورا اختیار ہے ‘‘ پانامہ کیس میں بڑی پیش رفت ہو گئی