پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘ لاہور ، پشاور اور کراچی کے بعد اب کس شہر میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنے گا ؟ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جنوبی پنجاب میں بھی شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے پانامہ لیکس پر سوموٹو ایکشن لے لیا، کرپشن کے خلاف جنگ عوام کی جنگ ہے اور اگر اس میں جیت ہوئی تو پاکستان بدل جائے گا۔قطری 1993ءمیں ملکیت ثابت نہ کر سکا یا مریم نواز شریف کی ملکیت ثابت ہو گئی تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے ڈی جی خان پہلے آنا چاہئے تھا لیکن نہ آنے پر معذرت خواہ ہوں ۔یہ مت سمجھیں کہ مجھے آپ کے مسائل کا پتہ نہیں کیونکہ مجھے سب پتہ ہے۔ ڈیرہ غازی خان اور جنوبی پنجاب کے لوگ سب تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں۔ صرف آپ ہی نہیں بلکہ سارے پاکستان کے لوگ بلکہ لاہور کے لوگ بھی تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں اورمجھے لگتا ہے کہ اللہ نے پانامہ لیکس پر نواز شریف کے خلاف جو سوموٹو ایکشن لے لیا ہے، پاکستان کو شریف مافیا سے نجات مل جائے گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…