موسم کی تبدیلی ۔۔۔پاکستان کے ساحلوں پر ایسے مہمان پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر سب دنگ رہ گئے

16  جنوری‬‮  2017

کراچی(آئی این پی)سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جامنی رنگ کی اسکوئیڈ کی تعداد میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسکویڈ اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سےشہرت رکھتی ہے ۔پاکستانی سمندر میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ یہ اسکوئیڈ 1975 کے بعد اب پاکستان میں دیکھی گئی ہیں۔تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خا ن کے مطابق پاکستان سمندر میں پرپل بیک اسکوئیڈ کی بڑی تعداد میں موجود ہے۔

نومبر اور جنوری میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔نایاب نسل یہ مچھلی سندھ اور بلوچستان کے سمندری حدود میں بھی دیکھی گئی ہے۔سن1975 میں پسنی کے قریب جاپانی ماہرین نے پرپل اسکوئیڈ دیکھی تھی جس کے بعد پرپل بیک اسکوئیڈ دوبارہ پاکستانی سمندری حدود میں دیکھی گئی ہیں۔پرپل بیک اسکوئیڈ کسی خطرے کو محسوس کرنے پر مخصوس قسم کی پرپل لائٹس دیتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…