پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو جیل بھیج دیا گیا،بلیک میلنگ سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2017

چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو جیل بھیج دیا گیا،بلیک میلنگ سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے چیف جسٹس کے جعلی مشیر کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔پیر کو ایف آئی اے نے ملزم نعیم بخاری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم… Continue 23reading چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو جیل بھیج دیا گیا،بلیک میلنگ سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون ،اہم پیشکش کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون ،اہم پیشکش کردی

اوٹاوا/واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کو ٹیلی فون کرکے مسجد پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا،کیوبیک سٹی کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں6نمازی شہید اور 8 زخمی ہوگئے تھے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون ،اہم پیشکش کردی

تارکین وطن کی دھڑادھڑ گرفتاریاں،ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پر پیغام،اہم اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

تارکین وطن کی دھڑادھڑ گرفتاریاں،ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پر پیغام،اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی گرفتاریوں کے باعث ہوائی اڈوں پر مظاہروں اور ہنگاموں کو کمپیوٹر کی خرابی سے پیدا ہونے والی افراتفری قرار دے کر جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث پیدا ہوئے۔ امریکی میڈیاکے مطابق ہزاروں افراد کے… Continue 23reading تارکین وطن کی دھڑادھڑ گرفتاریاں،ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پر پیغام،اہم اعلان کردیا

اہم مسلمان ریاست کے سربراہ پاکستان کے تین ر وزہ دورے پرپہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اہم مسلمان ریاست کے سربراہ پاکستان کے تین ر وزہ دورے پرپہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے صدرمحمودعباس پاکستان کے تین روزہ دورے پراسلام آبادپہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی صدرمحمودعباس کاصدرممنون حسین نے اسلام آبادایئرپورٹ پروالہانہ استقبا ل کیا۔اپنے دورہ پاکستان کے د وران محمودعباس وزیراعظم نوازشریف اورصدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات بھی کرینگے ۔اسلام آبادکے ڈپلومیٹک انکلوژزمیں فلسطین کے سفارتخانے کےلئے تعمیرہونے… Continue 23reading اہم مسلمان ریاست کے سربراہ پاکستان کے تین ر وزہ دورے پرپہنچ گئے

صدر ممنون حسین نے نئے گورنر سندھ کی تقرری کی منظوری دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

صدر ممنون حسین نے نئے گورنر سندھ کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر محمدزبیر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے ۔پیر کو وزیر نجکاری محمد زبیر عمر کو وزیراعظم کی جانب سے گورنر سندھ نامزد کر دیاگیا ۔ صدر مملکت نے ان کی بطور گورنرسندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے نئے گورنر سندھ کی تقرری کی منظوری دیدی

جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے ساتھ مزید چار اہم اشخصیات بھی زِد میں،حکومت کا باضابطہ فیصلہ منظر عام پر آگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے ساتھ مزید چار اہم اشخصیات بھی زِد میں،حکومت کا باضابطہ فیصلہ منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت الدعوۃ کے امیر حافط سعید کو جامع قادسیہ چوبرجی میں چار ساتھیوں سمیت 6ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا ، ان کے ساتھیوں میں عبیداللہ عبید، ظفر اقبال ، عبدالرحمان عابد اورقاضی کاشف نیاز شامل ہیں ۔ پیر کوایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے حافظ سعید… Continue 23reading جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے ساتھ مزید چار اہم اشخصیات بھی زِد میں،حکومت کا باضابطہ فیصلہ منظر عام پر آگیا

شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کو’’پرانے دوست‘‘ کی حیثیت سے پانامہ لیکس کے مسئلے کا حل تجویز کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کو’’پرانے دوست‘‘ کی حیثیت سے پانامہ لیکس کے مسئلے کا حل تجویز کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ (ن) کے اندر سے کسی اور رکن اسمبلی کو وزیر اعظم بنا دیں ، مسلم لیگ (ن) میں بہت سارے لوگ وزیر اعظم… Continue 23reading شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کو’’پرانے دوست‘‘ کی حیثیت سے پانامہ لیکس کے مسئلے کا حل تجویز کردیا

جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ میں پانامہ کیس لے جانے کی وجہ سے حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو ہمارے پاس اس کا کوئی علاج نہیں ، قیام پاکستان میں مولانا مودودی کا کردار… Continue 23reading جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

ہمارے ساتھ ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا،یورپی یونین مشتعل،ٹرمپ کو براہ راست دھمکی دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

ہمارے ساتھ ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا،یورپی یونین مشتعل،ٹرمپ کو براہ راست دھمکی دیدی

برسلز(آئی این پی)یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کئی مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عائد پابندی کا جائزہ لے رہی ہے تاہم یونین اپنے رکن ملکوں کے شہریوں سے کسی قسم کا کوئی امتیازی سلوک برداشت نہیں کرے گی۔ غیر ملکی… Continue 23reading ہمارے ساتھ ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا،یورپی یونین مشتعل،ٹرمپ کو براہ راست دھمکی دیدی

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 374