بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

اہم مسلمان ریاست کے سربراہ پاکستان کے تین ر وزہ دورے پرپہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے صدرمحمودعباس پاکستان کے تین روزہ دورے پراسلام آبادپہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی صدرمحمودعباس کاصدرممنون حسین نے اسلام آبادایئرپورٹ پروالہانہ استقبا ل کیا۔اپنے دورہ پاکستان کے د وران محمودعباس وزیراعظم نوازشریف اورصدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات بھی کرینگے ۔اسلام آبادکے ڈپلومیٹک انکلوژزمیں فلسطین کے سفارتخانے کےلئے تعمیرہونے والی عمارت کاافتتاح بھی کرینگے۔فلسطینی سفارتخانے کاافتتاح وزیراعظم نوازشریف اورفلسطینی صدرمحمودعباس کرینگے۔
فلسطینی صدرکے ہمراہ ایک سترہ رکنی وفد بھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…