بھارت کے ایسے علاقے میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی!!
آسام (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام کے علاقے دبروگڑھ میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا۔گزشتہ 6 ماہ کے دوران بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی نئی داستاں رقم کی ہے جس کے بعد بھارت کی دیگر ریاستوں جیسا کہ جونا گڑھ، آسام اور بھارتی پنجاب میں خالصتان کی علیحدگی… Continue 23reading بھارت کے ایسے علاقے میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی!!