پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کے ایسے علاقے میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی!!

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسام (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام کے علاقے دبروگڑھ میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا۔گزشتہ 6 ماہ کے دوران بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی نئی داستاں رقم کی ہے جس کے بعد بھارت کی دیگر ریاستوں جیسا کہ جونا گڑھ، آسام اور بھارتی پنجاب میں خالصتان کی علیحدگی پسند تحریکوں نے سر اٹھا لیے جو کہ بھارت کیلئے مشکلات کا باعث بن رہا اور اس وجہ سے بھارتی مکروہ چہرہ پوری دنیا پر عیاں ہو گیا ہے۔
بھارتی عوام بھی اپنی حکومت کیخلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں جس کی وجہ سیانہوں نے آسام میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے.مقبوضہ کشمیرمیں آئے روزبھارتی مظالم سے تنگ کشمیریوں کی جانب سے پاکستانی پرچم لہرائے جاتے ہیں لیکن اب بھارت کے مختلف شہروں میں بھی لوگوں نے پاکستانی پرچم لہرانا شروع کردیا ہے جس پربھارتی حکومت پریشانی کا شکارہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…