سگریٹ سے وزن کم ہوتا ہے یا زیادہ : سائنس نے بتا دیا
نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر لوگ سگریٹ نوشی کی یہ وجہ پیش کرتے ہیں کہ اس طرح ان کا وزن کم رہتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس جھوٹ کا بھی پول کھول دیا ہے۔ امریکی ریاست اوریگان کے تحقیقی سینٹر میں ماہرین نے 400خواتین کا دو سال تک مطالعہ کیا اور یہ بات سامنے آئی کہ جو خواتین… Continue 23reading سگریٹ سے وزن کم ہوتا ہے یا زیادہ : سائنس نے بتا دیا