اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی عمران طاہرکاجنیدجمشیدمرحوم کوانوکھاخراج تحسین

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ کے معروف لیگ سپنرعمران طاہرنے معروف اسلامی مبلغ جنید جمشید مرحوم کوایک انوکھے اندازمیں خراج تحسین پیش کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں عمران طاہرنے سری لنکاکے بلے بازاسیلاگونارنتے کوایل بی ڈبلیوکرنے کے بعد جشن منانے کےلئے اپنی شرٹ کواوپرنیچے کرکے خراج تحسین پیش کیاتو ان کی شرٹ کے نیچے سے پاکستانی نعت خواں جنید جمشید مرحوم کی تصویروالی شرٹ پہن نظرآئی ۔

یادرہے کہ عمران طاہراورہاشم آملہ جنیدجمشید کے بہترین اورگہرے دوست تھے اوراکثرتبلیغ کےلئے جنوبی افریقہ بھی جاتے تھے ۔واضح رہے کہ عمران طاہرپاکستانی نژاد جنوبی افریقہ کے شہری ہیں ۔
imran tahir sa

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…