سڑکوں پر پٹائی،کرن جوہر اورمہیش بھٹ کو پاکستانی اداکاروں کو کام دینا مہنگا پڑ گیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی انتہا پسند جماعت مہاراشٹر نو نریمان سینا نے بالی ووڈ ہدایت کاروں کرن جوہر اور مہیش بھٹ کو دھمکی دی ہے،کرن جوہر اور مہیش بھٹ کا نام لے کر ایم این ایس نے کہا کہ دونوں پروڈیوسرزاپنی فلموں میں پاکستانیوں کو کام نہ دیں۔ایم این ایس نے مزید کہا ہے کہ… Continue 23reading سڑکوں پر پٹائی،کرن جوہر اورمہیش بھٹ کو پاکستانی اداکاروں کو کام دینا مہنگا پڑ گیا











































