فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں پاکستانی پھلوں کی مانگ بڑھ گئی ،پاکستانی پھلوں کی مانگ میں اضافہ کی بڑی وجوہات تازگی ،مٹھاس ،ذائقہ اورکوالٹی کااعلی معیارہونابتایاجارہاہے جس کی وجہ سے پاکستانی پھلوں کی مانگ میں آئے روزاضافہ ہورہاہے ۔اس بات کی تصدیق پاکستان ایگری کلچرل ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کی۔ترجمان نے بتایا کہ اعلیٰ معیار ٬ لذت ٬ مٹھاس ٬ تازگی اور بہترین ذائقے کے باعث پاکستانی کیلے، ٬ آم اور کنو کی دنیا بھر میں مانگ میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔ترجمان نے کہاکہ اگرحکومت باغبانوں کےلئے جدیدٹیکنالوجی سے استفاد ہ کرنے کے مواقع فراہم کرے تواس سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگااورقیمتی زرمبادلہ پاکستان میں آئے گا۔ترجما ن نے مزیدبتایاکہ دنیا بھر میں پاکستانی کیلے، آم اور ٬ کنو کو نقد آور فصلیں ہیںاس لئے حکومت ان میں خصوصی دلچسپی لینی چاہتے تاکہ برآمدات میںمزیداضافہ ہو۔ ترجمان نے بتایاکہ حکومت کے کم ترین تعاون کے بائوجود پاکستانی پھلوں کی کوالٹی دیگرہمسایہ ممالک سے کئی درجے بہترہے اگرحکومت تعاون میں اضافہ کرے تومزید فائدہ ہوگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































