بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

کرکٹرزبدنام ہونے سے بچ گئے ،آفریدی میانداد کی صلح صفائی پر شعیب اختر اوروسیم اکرم نے کھری کھری باتیں سنادیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

کرکٹرزبدنام ہونے سے بچ گئے ،آفریدی میانداد کی صلح صفائی پر شعیب اختر اوروسیم اکرم نے کھری کھری باتیں سنادیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ آفریدی اور جاوید میانداد نے ایک دوسرے سے معافی مانگ کر بڑے پن کا مظاہرہ کیا،دونوں کی تعریف کرتا ہوں،تنازعہ ختم ہونے سے پاکستانی کرکٹرز بدنامی سے بچ گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں کی دوستی میں… Continue 23reading کرکٹرزبدنام ہونے سے بچ گئے ،آفریدی میانداد کی صلح صفائی پر شعیب اختر اوروسیم اکرم نے کھری کھری باتیں سنادیں

بھارت نے دنیا کا مہلک ترین ہتھیارخریدلیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

بھارت نے دنیا کا مہلک ترین ہتھیارخریدلیا

گوا(این این آئی) بھارت نے اپنے بدترین جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس سے دنیا کے خطرناک ترین S۔400 ’’ٹرائمف‘‘ طیارہ شکن میزائل نظام خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کی مالیت 5 ارب ڈالر ہے۔بھارت کے مطابق یہ طیارہ شکن نظام پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ نصب کئے جائیں گے۔ S۔400… Continue 23reading بھارت نے دنیا کا مہلک ترین ہتھیارخریدلیا

پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں پر روس نے کیا جواب دیا؟بھارتی سیکرٹری خارجہ کے جواب نے نیاعالمی منظر نامہ واضح کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں پر روس نے کیا جواب دیا؟بھارتی سیکرٹری خارجہ کے جواب نے نیاعالمی منظر نامہ واضح کردیا

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں پر روس نے کیا جواب دیا؟بھارتی سیکرٹری خارجہ کے جواب نے نیاعالمی منظر نامہ واضح کردیا،پاک روس فوجی مشقوں پر واویلا کرنے والے بھارت میں جب روسی صدر ولادی میر پیوٹن پہنچے تو بھارتیوں کی زبان لڑ کھڑا گئی ۔نریندر مودی اور ولادی میر پیوٹن کی… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں پر روس نے کیا جواب دیا؟بھارتی سیکرٹری خارجہ کے جواب نے نیاعالمی منظر نامہ واضح کردیا

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیاگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ایم این اے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں بڑی سیاسی قوت بن کر ابھررہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے، ہم پیپلز پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ وہ ہفتہ کو یہاں… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیاگیا

جوہری ہتھیاروں میں کمی کا کہنے والے پہلے خود کو دیکھیں اور پھر۔۔۔! پاکستان نے سلامتی کونسل میں کھری کھری سنادیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

جوہری ہتھیاروں میں کمی کا کہنے والے پہلے خود کو دیکھیں اور پھر۔۔۔! پاکستان نے سلامتی کونسل میں کھری کھری سنادیں

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں میں کمی کیلئے غیرامتیازی سلوک اختیارکرنے کی ضرورت ہے ٗبعض بڑی طاقتوں کی جانب سے جوہری ہھتیاروں کی تخفیف کیلئے دیرینہ قوانین اورضابطوں میں استثنیٰ دینے سے علاقائی سٹریٹیجک توازن متاثر ہوجاتاہے۔وہ جنرل اسمبلی… Continue 23reading جوہری ہتھیاروں میں کمی کا کہنے والے پہلے خود کو دیکھیں اور پھر۔۔۔! پاکستان نے سلامتی کونسل میں کھری کھری سنادیں

سعودی عرب اور ایران کے بعد افغانستان بھی میدان میں کود پڑا،جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ،پاکستان کو اہم پیغام دیدیاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب اور ایران کے بعد افغانستان بھی میدان میں کود پڑا،جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ،پاکستان کو اہم پیغام دیدیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) افغان سفیر عمر زاخیلوال نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں متعین افغان سفیر عمرزاخیلوال نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ ایک عظیم… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران کے بعد افغانستان بھی میدان میں کود پڑا،جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ،پاکستان کو اہم پیغام دیدیاگیا

336ارکان پارلیمنٹ رکنیت سے ہاتھ دھوبیٹھے ، بڑے بڑے نام شامل،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

336ارکان پارلیمنٹ رکنیت سے ہاتھ دھوبیٹھے ، بڑے بڑے نام شامل،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ وقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 336 ارکان کی رکنیت معطل کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ وقومی اور صوبائی… Continue 23reading 336ارکان پارلیمنٹ رکنیت سے ہاتھ دھوبیٹھے ، بڑے بڑے نام شامل،نوٹیفکیشن جاری 

ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر سن کر کس اہم شخصیت نے کارکنوں کو مشتعل کیا، جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام ،نام سامنے آگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر سن کر کس اہم شخصیت نے کارکنوں کو مشتعل کیا، جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام ،نام سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)سانحہ 22 اگست میں گرفتار ایم کیو ایم کے ایم این اے کنور نوید جمیل کی جے آئی ٹی مکمل ہو گئی۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق کنور نوید جمیل کا تعلق ایم کیو ایم بانی متحدہ گروپ سے ہے۔ کنور نوید جمیل نے ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کی ہے، اس… Continue 23reading ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر سن کر کس اہم شخصیت نے کارکنوں کو مشتعل کیا، جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام ،نام سامنے آگیا

ایم کیو ایم لندن کی کراچی میں پریس کانفرنس ،رینجرز کا حیرت انگیزردعمل،صحافی ششدر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

ایم کیو ایم لندن کی کراچی میں پریس کانفرنس ،رینجرز کا حیرت انگیزردعمل،صحافی ششدر

کراچی (این این آئی) ایم کیوایم لندن کی کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے قبل رینجرز نے پریس کلب کا انتظام سنبھال لیا۔ اس موقع پر صحافیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔کراچی پریس کلب کے مرکزی گیٹ پر رینجرزکے جوان تعینات کردئے گئے ۔ پریس کلب کے اطراف رینجرز کی بھاری نفری… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کی کراچی میں پریس کانفرنس ،رینجرز کا حیرت انگیزردعمل،صحافی ششدر

1 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 4,455