پاکستانیوں کی نرالی منطق ۔۔۔کپتان کے بغیر ٹیم روانہ
لاہور(آئی این پی)پاکستان ہاکی ٹیم ایشیئن چیمپئنز ٹرافی کے لئے ملائیشیا پہنچ گئی لیکن پاسپورٹ نہ ہونے پر کپتان پاکستان میں ہی رہ گئے، ٹیم میں متبادل کھلاڑی شامل کئے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم نے کپتان کے بغیر ہی ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے ملائیشیا میں ڈیرے ڈال… Continue 23reading پاکستانیوں کی نرالی منطق ۔۔۔کپتان کے بغیر ٹیم روانہ











































