بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری، جنوبی کوریا بھی میدان میں،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری، جنوبی کوریا بھی میدان میں،اہم اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سی پیک میں شمولیت کے لئے چین سے بات چیت جاری ہے،جنوبی کوریا نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کردی۔ اپنے بیان میں جنوبی کوریا کے سفیر سوڈونگ گو نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر بان کی مون کے بیان کی تائید کرتے ہیں ٗپاکستان اور بھارت… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری، جنوبی کوریا بھی میدان میں،اہم اعلان کردیاگیا

اسلام آباد،عمارتیں خالی کردیں،مختلف محکموں کو خط نے کھلبلی مچادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد،عمارتیں خالی کردیں،مختلف محکموں کو خط نے کھلبلی مچادی

اسلا آباد (این این آئی) اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مختلف محکموں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ دھرنے کے پیش نظر فورسز کیلئے عمارتیں خالی کردیں۔خط کے متن میں ڈی جی اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو عمارت خالی کرنے کا کہا گیا اس حوالے… Continue 23reading اسلام آباد،عمارتیں خالی کردیں،مختلف محکموں کو خط نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد پر چڑھائی دیوانے کی بڑھک، دھلائی کا آپشن موجود ہے, رانا ثناء

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد پر چڑھائی دیوانے کی بڑھک، دھلائی کا آپشن موجود ہے, رانا ثناء

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے دو نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی دیوانے کی بڑھک ہے، زور آزمائی پر دھلائی کا آپشن بھی بروئے کار لایا جاسکتا ہے۔ احتجاج کا انحصار پی ٹی آئی کے طرز… Continue 23reading اسلام آباد پر چڑھائی دیوانے کی بڑھک، دھلائی کا آپشن موجود ہے, رانا ثناء

آخری دو آپشن،عمران خان نے اعلان کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

آخری دو آپشن،عمران خان نے اعلان کردیا

ملتان /اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا کرپشن پر جواب نہ دینا غیر جمہوری رویہ ہے ٗملک میں کسی سطح پر انصاف نہیں ٗکرپٹ حکمرانوں کے خلاف احتجاج عوام کا جمہوری حق ہے ٗدو نومبر کو پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے ٗنواز… Continue 23reading آخری دو آپشن،عمران خان نے اعلان کردیا

فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ،جرمانے تو بہت ہوتے رہے مگر اس بار کچھ انوکھا ہی ہوگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ،جرمانے تو بہت ہوتے رہے مگر اس بار کچھ انوکھا ہی ہوگیا

لاہور(این این آئی ) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل نے فوڈ سیفٹی آفیسر طاہرہ کلثوم کے ہمراہ مختلف فوڈ پوائنٹس کا اچانک معائنہ کیا اور دوران معائنہ اور کوالٹی کے اعلی معیار کوبرقرار رکھنے پر رشید بیکری واقع پونچھ روڈ کو پانچ ہزار نقد انعام دے کر ایک منفرد رایت قائم کی… Continue 23reading فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ،جرمانے تو بہت ہوتے رہے مگر اس بار کچھ انوکھا ہی ہوگیا

اپنے بچوں کی حفاظت کریں،بڑے شہر سے خطرناک گروہ پکڑاگیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

اپنے بچوں کی حفاظت کریں،بڑے شہر سے خطرناک گروہ پکڑاگیا،حیرت انگیز انکشافات

راولپنڈی (این این آئی)محکمہ چائلڈ پروٹیکشن نے بچوں کو نشہ دیکر بھیک منگوانے والا گروہ پکڑ لیا ۔اطلاعات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن کی ٹیم نے راولپنڈی میں چھاپے کے دوران بچوں کو منشیات کھلا کر بھیک منگوانے والی 2خواتین کوگرفتار کر کے دو بچوں کو بھی بازیاب کرالیا ۔ذرائع کے مطابق خواتین بچوں کو افیون… Continue 23reading اپنے بچوں کی حفاظت کریں،بڑے شہر سے خطرناک گروہ پکڑاگیا،حیرت انگیز انکشافات

نوازشریف کو گھر بھیجنا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا! پرویزمشرف نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

نوازشریف کو گھر بھیجنا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا! پرویزمشرف نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

نیویارک (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور جنرل ریٹائرڈ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتی کیونکہ اگر نواز شریف کا احتساب ہوا تو پیپلز پارٹی والوں کا بھی ہوگا ٗعمران خان کی تقریروں سے حکومت نہیں جائے گی، نواز شریف کو گھر… Continue 23reading نوازشریف کو گھر بھیجنا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا! پرویزمشرف نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کاعمل شروع،کتنے کھلاڑیوں کی نیلامی ہو گی؟فائنل پاکستان میں ہوگا،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کاعمل شروع،کتنے کھلاڑیوں کی نیلامی ہو گی؟فائنل پاکستان میں ہوگا،اہم اعلان کردیاگیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے خطاب کرتے ہوئے لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی… Continue 23reading پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کاعمل شروع،کتنے کھلاڑیوں کی نیلامی ہو گی؟فائنل پاکستان میں ہوگا،اہم اعلان کردیاگیا

وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی،بڑا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی،بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے2نومبر کو تحریک انصاف کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے ایف سی اور رینجرز کو سیکیورٹی پلان میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے… Continue 23reading وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی،بڑا فیصلہ

1 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 4,455