’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹ کے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پؤاکستان کے شہر موسیٰ خیل اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1ایک ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ آتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور سب… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے











































