پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پاکستان سے محبت،ملک ریاض نے حکومت کو اہم پیشکش کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان سے محبت،ملک ریاض نے حکومت کو اہم پیشکش کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے محبت،ملک ریاض نے حکومت کو اہم پیشکش کردی .بحریہ ٹاؤن کے چیرمین ملک ریاض حسین نے قائد اعظم ہاؤس اور وزیر مینشن کھارا در کی تعمیر و مرمت کی ذمہ داریاں اٹھانے کی پیشکش کر دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک ریاض حسین نے کہا کہ وزیر مینشن کی… Continue 23reading پاکستان سے محبت،ملک ریاض نے حکومت کو اہم پیشکش کردی

نوازشریف کی تقریر کے دوران جوشیلے کارکن کو عمران خان کیخلاف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

نوازشریف کی تقریر کے دوران جوشیلے کارکن کو عمران خان کیخلاف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں جب وزیراعظم نوازشریف ایک بارپھرپانچ سال کےلئے پارٹی کے صدربنے تواس کے بعد وزیراعظم جب پارٹی کے اعلی عہدیداروں اورکارکنوں سے خطاب کررہے تھے تووزیراعظم نوازشریف کی جذباتی تقریرکے نتیجے میں کارکنان بھی جذباتے ہوگئے اس دوران کنونشن سینٹرمیں ایک کارکن اتناجذباتی ہوگیاکہ وہ اپنی کرسی پرکھڑے… Continue 23reading نوازشریف کی تقریر کے دوران جوشیلے کارکن کو عمران خان کیخلاف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی

صدر مملکت روانگی، میاں رضا ربانی صدر بن گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

صدر مملکت روانگی، میاں رضا ربانی صدر بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ ہو گئے ان کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی قائمقام صدر مملکت کے فرائض سر انجام دینگے ۔ اپنے دورہ قطر کے دوران صدر مملکت ممنون حسین قطر کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے جس میں دونوں ممالک کے… Continue 23reading صدر مملکت روانگی، میاں رضا ربانی صدر بن گئے

مودی سرکار کاانوکھا ”قانون‘‘ مسلمان باہر نکل آئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

مودی سرکار کاانوکھا ”قانون‘‘ مسلمان باہر نکل آئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مودی سرکاری کی مذہبی معاملات میں مداخلت پرمسلمان سڑکوں پرنکل آئے ،گجرات کے شہر صورت میں مسلم خواتین نے شریعت کے حق میں ریلی نکالی۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بھارت میں ان دنوں یکساں سول قانون کےلئے راہ ہموار کرنے کی مہم جاری ہے اور اس کے ساتھ اس پر… Continue 23reading مودی سرکار کاانوکھا ”قانون‘‘ مسلمان باہر نکل آئے

اسلام آباد دھرنا،عین موقع پر بڑے اتحادی کا جھٹکا،خیبرپختونخواحکومت لرز اُٹھی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد دھرنا،عین موقع پر بڑے اتحادی کا جھٹکا،خیبرپختونخواحکومت لرز اُٹھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے اگر سرکاری سکولوں میں اسلامیات اساتذہ کی پوسٹ بحال نہ کی اور سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق اردہ کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دیا تو جماعت اسلامی حکومت سے علیٰحدہ ہو جائے گی۔سراج الحق نے ان خیالات… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،عین موقع پر بڑے اتحادی کا جھٹکا،خیبرپختونخواحکومت لرز اُٹھی

حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں مگر ۔ ۔۔ پیپلز پارٹی نے 4مطالبات سامنے رکھ دیئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں مگر ۔ ۔۔ پیپلز پارٹی نے 4مطالبات سامنے رکھ دیئے

سکھر (آئی این پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت پیپلز پارٹی سے بات کرنا چاہتی ہے تو ہمارے چار مطالبات ماننے پڑیں گے‘ پانامہ لیکس پر بل زیر التواء ہے‘ سی پیک پر بات سلامتی کمیٹی کی بحالی جس کا وعدہ وزیراعظم خود کرچکے ہیں‘ ہم اسلام آباد کو بند… Continue 23reading حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں مگر ۔ ۔۔ پیپلز پارٹی نے 4مطالبات سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد میں نوجوان لڑکی نے برہنہ ہو کر احتجاج کیوں تھا؟کئی دنوں بعد حقیقت سامنے آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد میں نوجوان لڑکی نے برہنہ ہو کر احتجاج کیوں تھا؟کئی دنوں بعد حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادکے پوش علاقے میں میں نوجوان لڑکی کے برہنہ ہو کر احتجاج کرنے کی اصل وجہ کئی دن گزرنے کے بعد سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق 13اکتوبر 2016ءکولاہور سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی نے فرانس ایمبیسی سے ویزہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ کراسلام آباد کے علاقے شٹل سروس اور ناکہ تھرڈ… Continue 23reading اسلام آباد میں نوجوان لڑکی نے برہنہ ہو کر احتجاج کیوں تھا؟کئی دنوں بعد حقیقت سامنے آگئی

وطن کی محبت پانچ کروڑ میں بھارتیوں نے بیچ ڈالی ، بڑی اور اہم وجہ سامنے آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

وطن کی محبت پانچ کروڑ میں بھارتیوں نے بیچ ڈالی ، بڑی اور اہم وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیموں نے فلم انڈسٹری پر غنڈہ ٹیکس عائد کردیا اور کہا ہے کہ اگر پاکستانی اداکاروں کو فلم میں شامل کرنا ہے تو پانچ کروڑ روپے اداکرو ورنہ فلم کی ریلیز روک دی جائے گی۔اطلاعات کے مطابق ہندو انتہا پسند رہنما بال ٹھاکرے کے بیٹے راج ٹھاکرے… Continue 23reading وطن کی محبت پانچ کروڑ میں بھارتیوں نے بیچ ڈالی ، بڑی اور اہم وجہ سامنے آگئی

رینجرز کی بڑے پیمانے پر کارروائیاں ، ایم کیو ایم کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

رینجرز کی بڑے پیمانے پر کارروائیاں ، ایم کیو ایم کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

حیدرآباد(این این آئی)پولیس اور رینجرز نے حیدراباد میں چھاپے مار کر ایم کیوایم لندن کے سرکردہ کارکنوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے رات گئے حیدراباد کے علاقے فقیر کاپڑھ، مائی خیری مسجد اور اس کے اطراف کی گلیوں کا محاصرہ کرلیا اور… Continue 23reading رینجرز کی بڑے پیمانے پر کارروائیاں ، ایم کیو ایم کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

1 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 4,455