پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سعید اجمل کی آخری خواہش

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

سعید اجمل کی آخری خواہش

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے کہا ہے کہ مجھے قومی ٹیم میں ایک اور چانس ملنا چاہئے ، دوسرے میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں اس کی کوئی پروا نہیں۔ ایک انٹرویو میں پاکستان کو بہت سے انٹرنیشنل میچز میں فتح دلانے والے سعید اجمل نے کہا… Continue 23reading سعید اجمل کی آخری خواہش

برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج موخر ہونے کا امکان،نئی پیش رفت

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج موخر ہونے کا امکان،نئی پیش رفت

لندن(این این آئی) جرمن ماہر معیشت کلیمنز فؤسٹ نے برطانیہ کو ایگزٹ سے اخراج کے معاملے میں تحمل کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ کو اس عمل میں جلدی نہیں کرنی چاہیے ،جرمن ریڈیو کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں امید کرتا ہوں کہ تمام فریق ہوش کے ناخن لیں گے۔ یہ سمجھ لینا… Continue 23reading برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج موخر ہونے کا امکان،نئی پیش رفت

اہم ترین عرب رہنما انتقال کرگئے،تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

اہم ترین عرب رہنما انتقال کرگئے،تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

دوحہ(این این آئی)سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ،امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو قطر کے شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ… Continue 23reading اہم ترین عرب رہنما انتقال کرگئے،تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

وزیراعظم کا’’خاص محکمے‘‘ کے تمام ملازمین کوچار ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم کا’’خاص محکمے‘‘ کے تمام ملازمین کوچار ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے حج کے بہترین انتظامات پر وزارت مذہبی امور اورحج ڈائریکٹوریٹ کے تمام ملازمین کیلئے چار مہینوں کی اضافی تنخواہیں دینے کے احکاما ت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ کیلئے مدینہ منورہ میں بھی حج ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے ،حجاج کرام کو رہائشی ،سفری اورصحت کی… Continue 23reading وزیراعظم کا’’خاص محکمے‘‘ کے تمام ملازمین کوچار ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان

تحریک انصاف کا دھرنا ،،حکومتی حکمت عملی بھی تیار ، پلان سامنے آگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا دھرنا ،،حکومتی حکمت عملی بھی تیار ، پلان سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف کے دھرنے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر سیکیورٹی انتظامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔حکومت کی طرف سے دھرنے کو ناکام بنانے کی حکمت عملی بھی مرتب کر لی گئی۔وزیر داخلہ چوہدری نثار روازنہ کی بنیاد پر پولیس اور انتظامیہ کے افسروں سے بریفنگ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھرنا ،،حکومتی حکمت عملی بھی تیار ، پلان سامنے آگیا

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے مغربی شہر طائف کی پولیس نے والدین کو قتل کرنے کے سنگین جرم میں ملوث بد بخت سعودی کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق انتہائی سفاکانہ طریقے سے اپنے والدین کے سرتن سے جدا کرنے کے وحشیانہ… Continue 23reading سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ

3600 میگا واٹ کے گیس پاور منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کم ہو گی،شہبازشریف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

3600 میگا واٹ کے گیس پاور منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کم ہو گی،شہبازشریف

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہو ا۔جس میں پنجاب میں لگنے والے 3600میگاواٹ کے گیس پاور منصوبوں کیلئے گیس کی فراہمی کے امور پر پیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں گیس سے چلنے والے بجلی کے کارخانوں کیلئے گیس کی فراہمی کے امور پر پیشرفت پر… Continue 23reading 3600 میگا واٹ کے گیس پاور منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کم ہو گی،شہبازشریف

قومی گرڈ پرانحصارختم،بجلی کے بحران کا زبردست حل،خیبرپختونخوا حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

قومی گرڈ پرانحصارختم،بجلی کے بحران کا زبردست حل،خیبرپختونخوا حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کے مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے محکموں میں سولر ائزیشن کیلئے پلان تیار کریں۔ انہوں نے اس سلسلے میں سٹرٹیجک سپورٹ یونٹ کے سربراہ صاحبزادہ سعید کو فوکل پرسن نامزد کیا۔ وہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ، اریگیشن ، صحت ،… Continue 23reading قومی گرڈ پرانحصارختم،بجلی کے بحران کا زبردست حل،خیبرپختونخوا حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا

ہمیں قربانی کا بکرا بنایا گیا ٗپاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ پھٹ پڑے،سنگین الزامات عائدکردیئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

ہمیں قربانی کا بکرا بنایا گیا ٗپاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ پھٹ پڑے،سنگین الزامات عائدکردیئے

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں ٹیم سے باہر ہونے پر بہت مایوس ہوئے تھے۔کرکٹ ڈاٹ کام آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق عثمان خواجہ نے سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں ساتھی کھلاڑی جو برنس کے ساتھ ٹیم… Continue 23reading ہمیں قربانی کا بکرا بنایا گیا ٗپاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ پھٹ پڑے،سنگین الزامات عائدکردیئے

1 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 4,455