کوئٹہ ، پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ،4اہلکار زخمی،سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری
کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4اہلکار زخمی ہوگئے ،سیکورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔پیر… Continue 23reading کوئٹہ ، پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ،4اہلکار زخمی،سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری











































