جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا دھرنا،آصف علی زرداری نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے وطن واپسی پی ٹی آئی کے دھرنے کے بعد تک ملتوی کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے ملکی سیاسی صورت حال کے باعث وطن واپسی موخر کر دی ہے اور اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے دھرنے کے اختتام پر ہی کارکنوں میں واپس آئیں گے ۔ذرائع کے مطابق دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو میں ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ملاقات میں دونوں رہنماء حکومت کے خلاف اپنے احتجاج کے حوالے سے بھی حتمی مشاورت کریں گے اور وطن واپسی کیلئے ٹائم فریم پر بھی تبادلہ خیال ہو گا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…