جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نے برقع کا استعمال شروع کردیا،مداح ششدر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ جینٹ جیکسن نے پہلی بار مسلم خواتین کے لباس کی علامت سمجھا جانے والا برقع زیب تن کر کے سب کو حیران کردیا ، وہ حاملہ ہونے کے بعد برقع پہن کر پہلی مرتبہ لوگوں کے درمیان آئیں جہاں سب انہیں دیکھ کر دنگ رہ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جینٹ جیکسن نے 2012 میں قطر کے ارب پتی وسیم المنا سے شادی کی تھی جس کے بعد وہ بھی مسلمان ہو گئی تھیں ۔ وہ رواں ہفتے لندن میں اپنے شوہر کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھیں جہاں انہیں برقع میں دیکھ کر لوگ حیران ہو گئے ۔ انہوں نے اپنے ہونیوالے بچے کیلئے شاپنگ کی اور لندن کے ہی ایک مشہور ہوٹل میں کھانا کھایا ۔ جینٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…