کوئٹہ میں دھماکے پربھارت میں خوشیا ں منائی جارہی ہیں ،وہیں اوم پوری کاایساجواب کہ بھارتیوں کولاجواب کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دھماکے پرایک طرف بھارت میں خوشیا ں منائی جارہی ہیں ،وہیں اوم پوری کاایساجواب کہ بھارتیوں کولاجواب کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی وجاہت ایس خان نے اس موقع پربھارتی اداکاراوم پوری کاٹوئیٹرپیغام پڑھتے ہوئے بتایاکہ کوئٹہ میں حملے کے بعد 60افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد کچھ بے وقوف بھارتی خوشیاں منارہے ہیں ۔وجاہت ایس خان… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکے پربھارت میں خوشیا ں منائی جارہی ہیں ،وہیں اوم پوری کاایساجواب کہ بھارتیوں کولاجواب کردیا











































