پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

کوئٹہ میں دھماکے پربھارت میں خوشیا ں منائی جارہی ہیں ،وہیں اوم پوری کاایساجواب کہ بھارتیوں کولاجواب کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دھماکے پرایک طرف بھارت میں خوشیا ں منائی جارہی ہیں ،وہیں اوم پوری کاایساجواب کہ بھارتیوں کولاجواب کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی وجاہت ایس خان نے اس موقع پربھارتی اداکاراوم پوری کاٹوئیٹرپیغام پڑھتے ہوئے بتایاکہ کوئٹہ میں حملے کے بعد 60افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد کچھ بے وقوف بھارتی خوشیاں منارہے ہیں ۔وجاہت ایس خان نے بتایاکہ اوم پوری نے کہاکہ اگرایساحملہ ممبی میں ہوتووہ بے وقوف بھارتی کیاکریں گے ۔

Jaw Breaking Response of OM Puri to India After… by LaziziNews

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…