ہالی ووڈ اسٹار نکولس کیج پاکستان میں اسامہ بن لادن پر بننے والی فلم میں کیا کچھ کرتے نظر آئیں گے ؟
نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اداکارہ نکولس کیج اسامہ بن لادن پر بننے والی نئی فلم میں نظر آئیں گے، سچی کہانی پر مبنی اس فلم میں وہ پاکستان میں دکھائی دیں گے۔اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے مشن پر ایک اور فلم سامنے آنیوالی ہے جس میں نکولس کیج مرکزی کردار ادا کریں گے، حقیقی… Continue 23reading ہالی ووڈ اسٹار نکولس کیج پاکستان میں اسامہ بن لادن پر بننے والی فلم میں کیا کچھ کرتے نظر آئیں گے ؟











































