اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

حمیرا ارشد اور سلمان بٹ ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ۔۔ ۔ معاملہ انجام کو پہنچا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

حمیرا ارشد اور سلمان بٹ ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ۔۔ ۔ معاملہ انجام کو پہنچا

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان صلح ہوگئی ، تقریب میں اکٹھے شرکت ، ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے ۔ ذرائع کے گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر کے درمیان اختلافات کی جنگ ختم ہوگئی ہے ۔ دونوں کے مشترکہ دوستوں… Continue 23reading حمیرا ارشد اور سلمان بٹ ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ۔۔ ۔ معاملہ انجام کو پہنچا

اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

اسلام آبد( مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے شمالی شہر حلب کے مغربی حصے میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر پر ٹینک کا ایک گولا گرا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں دفتر کی عمارت کی دو بالائی منزلوں کو نقصان پہنچا۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے شام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان… Continue 23reading اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

بھارتی سورمائوں سے بندوقیں چھین لی گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی سورمائوں سے بندوقیں چھین لی گئیں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت پولیس نے ہتھیارچھیننے کے واقعات سے بچنے کی خاطر چھیننے والوں کی نشاندہی کے لیے ہتھیاروں میں کمپیوٹر چپس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے کمپیوٹر چپس نصب کرنے میں مدد کی پیشکش کے حوالے سے… Continue 23reading بھارتی سورمائوں سے بندوقیں چھین لی گئیں

4جلیل القدر انبیا کی قبور کی بے حرمتی۔۔ یہودی حد سے آگے بڑھ گئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

4جلیل القدر انبیا کی قبور کی بے حرمتی۔۔ یہودی حد سے آگے بڑھ گئے

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن)فلسطین کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ہزار سے زاید یہودی آباد کار مذہبی پیشواؤں کی قیادت میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی ہر سلفیت میں میں مسلمانوں کے تاریخی مقام ’کفل حارس‘ میں داخل ہوئے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادائی کی آڑ میں جلیل… Continue 23reading 4جلیل القدر انبیا کی قبور کی بے حرمتی۔۔ یہودی حد سے آگے بڑھ گئے

حکومت خود کو احتساب کے لئے پیش کرے،سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے ،سراج الحق،

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

حکومت خود کو احتساب کے لئے پیش کرے،سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے ،سراج الحق،

اسلام آباد (آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت خود کو احتساب کے لئے پیش کرے ۔ احتساب سب کا ہونا چاہئے تاہم حکومت کو سب سے پہلے خود کو احتساب کے لئے پیش کرنا ہو گا ہم ڈبل شاہ بننے کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں کرپٹ… Continue 23reading حکومت خود کو احتساب کے لئے پیش کرے،سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے ،سراج الحق،

شیخ رشید کاعمران خان کورات گئے اہم مشورہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

شیخ رشید کاعمران خان کورات گئے اہم مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمران خان کومشورہ دیاہے کہ اب وقت آگیاہے کہ وہ بنی گالہ سے نیچے آجائیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرشیخ رشید احمد نے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ اب عمران خان کےلئے وقت ا ٓگیاہے کہ وہ بنی گالہ سے نیچے آجائیں کیونکہ تحریک انصاف کے… Continue 23reading شیخ رشید کاعمران خان کورات گئے اہم مشورہ

شہد اوراخروٹ ملاکراستعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

شہد اوراخروٹ ملاکراستعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)شہداوراخروٹ کااستعمال کرکے آپ کئی موذی بیماریوں سے نجات پاسکتے ہیں .آپ نے شہد کے فوائد کے بارے میں تو بہت کچھ سن رکھا ہوگا اور اسی طرح آپ کو اخروٹ کی افادیت کا بھی علم ہوگا لیکن اگر ان دونوں اشیاءکو ملا کر کھایا جائے تو اس کے ان گنت فوائد ہیں… Continue 23reading شہد اوراخروٹ ملاکراستعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد

کلونجی کے بے شمار فوائد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

کلونجی کے بے شمار فوائد

لندن(نیوز ڈیسک)کلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تومردانہ قوت میں حیرت انگیز طورپر اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایک کپ کلونجی کے بیج،دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بولے کر ان تمام اجزاءکو پیس لیں۔ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھا لیں۔اس… Continue 23reading کلونجی کے بے شمار فوائد

بنگلہ دیش ،خانہ کعبہ کی مبینہ توہین ، بڑے پیمانے پرہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

بنگلہ دیش ،خانہ کعبہ کی مبینہ توہین ، بڑے پیمانے پرہنگامے پھوٹ پڑے

ڈھاکا(آئی این پی) بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر خانہ کعبہ کی مبینہ توہین پر احتجاجی مظاہر ے شروع ہوگئے اور اس دوران ہنگاموں میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، 15 مندروں اور 8دکانوں کونقصان پہنچا ،حملے کے دوران مزاحمت کرنے والی پولیس نے ہنگامہ آرائی میں ملوث 9 افراد… Continue 23reading بنگلہ دیش ،خانہ کعبہ کی مبینہ توہین ، بڑے پیمانے پرہنگامے پھوٹ پڑے

1 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 4,455