لاہور ( این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان صلح ہوگئی ، تقریب میں اکٹھے شرکت ، ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے ۔ ذرائع کے گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر کے درمیان اختلافات کی جنگ ختم ہوگئی ہے ۔ دونوں کے مشترکہ دوستوں نے ملکر حمیرا ارشد اوراحمدبٹ کے درمیان صلح کروادی ہے جس کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنی خوشگوار زندگی کا آغاز کردیا ہے ۔ پیر کے روز بھی حمیرا ارشد اور احمد بٹ اکٹھے ایک تقریب میں ساتھ ساتھ بیٹھے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے ۔ یادرہے کہ تین ماہ قبل احمد بٹ نے حمیرا ارشد کو طلاق کا نوٹس بھیجا تھا اور اس کے ساتھ اپنے بیٹے متقین علی کو اپنے ہمراہ رکھنے کیلئے گارڈین کو رٹ میں پٹیشن دائر کی تھی ۔
حمیرا ارشد اور سلمان بٹ ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ۔۔ ۔ معاملہ انجام کو پہنچا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
بارشوں اور برفباری کا الرٹ،پی ڈی ایم اے پنجاب کا متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے
-
معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
-
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون آپریٹرز نے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیوں کیا ؟ وجہ سامنے آگئی
-
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے















































