اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دنیا کے غمگین ترین ممالک، پہلے اور دوسرے نمبر پرکون؟ حیران کون نام سامنے آگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

دنیا کے غمگین ترین ممالک، پہلے اور دوسرے نمبر پرکون؟ حیران کون نام سامنے آگئے

تہران(این این آئی)ایرانی ذمے داران نے انکشاف کیا ہے کہ 90% ایرانی عوام ورزش نہیں کرتے اور ان کا ملک عراق کے بعد دنیا کا غمگین ترین ملک شمار کیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت صحت کے ذمے دار رضا ملک زادہ نے یزد شہر میں صحت سے متعلق ایک کانفرنس میں بتایا کہ… Continue 23reading دنیا کے غمگین ترین ممالک، پہلے اور دوسرے نمبر پرکون؟ حیران کون نام سامنے آگئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چوہدری نثار کی24گھنٹوں میں دوسری اہم ترین ملاقات،کیا معاملات طے پائے ؟ خبر آگئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چوہدری نثار کی24گھنٹوں میں دوسری اہم ترین ملاقات،کیا معاملات طے پائے ؟ خبر آگئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چوبیس گھنٹے میں دوسری مرتبہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی موجودہ صورتحال سمیت نیوز گیٹ سکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کی دو… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب سے چوہدری نثار کی24گھنٹوں میں دوسری اہم ترین ملاقات،کیا معاملات طے پائے ؟ خبر آگئی

پنجاب میں دھند کا راج !خطرناک بیماریوں سے ماہرین نے بچائوکیلئے بہترین نسخہ بتا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پنجاب میں دھند کا راج !خطرناک بیماریوں سے ماہرین نے بچائوکیلئے بہترین نسخہ بتا دیا

لاہور(آئی این پی )پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا جس کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا جب کہ دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند کا راج برقرار رہا جب کہ… Continue 23reading پنجاب میں دھند کا راج !خطرناک بیماریوں سے ماہرین نے بچائوکیلئے بہترین نسخہ بتا دیا

وزیراعظم کے نااہل ہونے پر کیا بڑا کام ہو سکتا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم کے نااہل ہونے پر کیا بڑا کام ہو سکتا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑی پیش گوئی کر دی

لاہور (آئی این پی)وزیراعظم کے نااہل ہونے پر کیا بڑا کام ہو سکتا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑی پیش گوئی کر دی ،(ن) لیگ کے لوگوں کے پاس ہمارے کسی رکن کیخلاف ثبوت ہے تو عدالت میں لیکر آئے ہم سامنا کر نے کیلئے تیار ہیں،، تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات… Continue 23reading وزیراعظم کے نااہل ہونے پر کیا بڑا کام ہو سکتا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑی پیش گوئی کر دی

پاکستان میں کینسر کی بیماری کیوں بڑھ رہی ہے؟2030ءمیں کیا ہوگا؟ ہوشیار ہوجائیں،طبی ماہرین نے خبردارکردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں کینسر کی بیماری کیوں بڑھ رہی ہے؟2030ءمیں کیا ہوگا؟ ہوشیار ہوجائیں،طبی ماہرین نے خبردارکردیا

کراچی (این این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ غیر صحت مند طرز زندگی، غذائی کمی، شہروں کی بے ترتیب ترقی سمیت دیگر وجوہات کی وجہ سے پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک میں کینسر کی بیماری اور اس کی وجہ سے اموات بڑھ رہی ہیں۔ اگر اس پر توجہ نہ دی گئی تو… Continue 23reading پاکستان میں کینسر کی بیماری کیوں بڑھ رہی ہے؟2030ءمیں کیا ہوگا؟ ہوشیار ہوجائیں،طبی ماہرین نے خبردارکردیا

وزیراعظم سابق حکومت پرخوب گرجے برسے ،تمام محکموں کوسخت احکامات جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم سابق حکومت پرخوب گرجے برسے ،تمام محکموں کوسخت احکامات جاری

اسلام آباد(راجہ رئیس احمدخا ن )آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر میں مالیاتی ڈسپلن پر سختی سے عمل درآمد کیلئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی بنانے ، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت اور معیاری تکمیل کیلئے ہر ماہ وزراء کو اپنے… Continue 23reading وزیراعظم سابق حکومت پرخوب گرجے برسے ،تمام محکموں کوسخت احکامات جاری

سعد رفیق جوابدہ ہیں کہ ٹرین حادثے کا ذمہ دار کون ہے،بلاول بھٹو زرداری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعد رفیق جوابدہ ہیں کہ ٹرین حادثے کا ذمہ دار کون ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جواب دہ ہیں کہ ٹرین حادثے کا ذمہ دار کون ہے ۔اس اندوہناک حادثے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے ۔وزیراعلیٰ سندھ سے سفارش کروں گا کہ جاں بحق اور زخمیوں کو معاوضہ اور پلاٹ… Continue 23reading سعد رفیق جوابدہ ہیں کہ ٹرین حادثے کا ذمہ دار کون ہے،بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹرپرحملہ ،پاک فوج کے جنرل کااہم انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹرپرحملہ ،پاک فوج کے جنرل کااہم انکشاف

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض نے سانحہ کوئٹہ پر کہا ہے کہ افغانستان میں بیٹھ کر کارروائیاں کرنے والوں کا ہمیں علم ہے اور جلد ایسے سفاک قاتل ہماری گرفت میں ہوں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والوں کے قدموں کے نشان جہاں تک گئے ہمیں سب معلوم… Continue 23reading کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹرپرحملہ ،پاک فوج کے جنرل کااہم انکشاف

سموگ کی اصل وجہ کون ؟ امریکی اہم ادارےنے بھارت کامکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

سموگ کی اصل وجہ کون ؟ امریکی اہم ادارےنے بھارت کامکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ بھارتی پنجاب میں کسانوں کی جانب سے جلائی جانے والی فصلوں کی باقیات اور گھاس پھوس نذرِ آتش کرنے سے کثیف دھواں فضا میں جاتا ہے جو سرد موسم میں منجمند ہوکر گاڑھے دھویں یا اسموگ کی صورت میں بھارت اور پاکستان پر چھایا رہتا ہے۔سیٹلائٹ… Continue 23reading سموگ کی اصل وجہ کون ؟ امریکی اہم ادارےنے بھارت کامکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

1 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 4,455