جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی

میلبورن(آئی این پی)میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز مکھیوں نے یلغار کر دی جس سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پریشان ہو گئے۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں مکھیوں کی اچانک یلغار دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی

آپٹک فائبرسسٹی میں خرابی، ملک کے کئی شہروں میں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

آپٹک فائبرسسٹی میں خرابی، ملک کے کئی شہروں میں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے کئی شہروں میں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل ہوگئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آپٹک فائبرسسٹم کی خرابی کی پی ٹی سی ایل حکام نے بھی تصدیق کردی ہے ۔آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی کی وجہ سے ریلوے کا آن لائن بکنگ نظام بھی معطل ہوگیاہے ۔

ہزاروں سال پرانا فرعون کا ایک اور انتہائی پراسرار مقبرہ دریافت۔۔اس مقبرے میں کون موجد ہے ؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ہزاروں سال پرانا فرعون کا ایک اور انتہائی پراسرار مقبرہ دریافت۔۔اس مقبرے میں کون موجد ہے ؟

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ نے مصر سے صدیوں پرانا ایک ایسا مقبرہ دریافت کیا ہے جو آج تک دنیا کی نظروں سے اوجھل تھا۔ تقریباً 4200 سال پرانے اس مقبرے میں اپنے زمانے کے نامعلوم فرعونوں کی حنوط شدہ موجود ہیں۔ اس مقبرے کو دریافت کرنے والی ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم کا… Continue 23reading ہزاروں سال پرانا فرعون کا ایک اور انتہائی پراسرار مقبرہ دریافت۔۔اس مقبرے میں کون موجد ہے ؟

کرس گیل نے داڑھی رکھ لی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

کرس گیل نے داڑھی رکھ لی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ لوگوں کو اپنا حلیہ بدلتے رہنے کی عادت ہوتی ہے ۔ کبھی لباس کا انداز تو کبھی بالوں کے مختلف سٹائل ، کچھ نہ کچھ تبدیل ہوتا ہی رہتا ہے ۔ تازہ ترین میڈیا روپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اوپنر کرس گیل کرسمس کے موقع پر نئے… Continue 23reading کرس گیل نے داڑھی رکھ لی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ نے اپنی شادی کیلئے فیس بک پہ اشتہار دے دیا اور ساتھ لکھاکہ شادی کے خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی اداکارہ نے اپنی شادی کیلئے فیس بک پہ اشتہار دے دیا اور ساتھ لکھاکہ شادی کے خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک یوں تو عوامی رابطے کیلئے استعمال ہوتی ہے تاہم اس کا منفرد استعمال پاکستانی ادکارہ کی جانب سے ضرورت برائے رشتہ کیلئے سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہار دے دیا ہے ۔ اداکارہ ثوبیہ خان نے فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ نے اپنی شادی کیلئے فیس بک پہ اشتہار دے دیا اور ساتھ لکھاکہ شادی کے خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں

سعودی شہزادہ انتقال کر گئے عالم اسلام سوگ میں ڈوب گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

سعودی شہزادہ انتقال کر گئے عالم اسلام سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (آئی این پی) سعودی شہزادہ بدر بن سلمان بن سعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی فرمان میں شہزادہ بدر بن سلمان بن سعود کے انتقال کا اعلان کیاگیا۔ ان کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں اداکی گئی جس کے بعد انھیں سپر د خاک کردیا گیا۔

بلاول بھٹو کی شادی کی افواہیں۔۔۔ ممکنہ بیوی کا نا م بھی سامنے آگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

بلاول بھٹو کی شادی کی افواہیں۔۔۔ ممکنہ بیوی کا نا م بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن بہتر بنانے کے لئے آصف زرداری نے میر مرتضی بھٹو کی بیوہ غنوی بھٹو سے مفاہمت کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔بھٹو اور زرداری خاندان کو جوڑنے کے لئے ابتدائی رابطے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اس سلسے میں دونوں خاندانوں کے درمیان رشتے بھی طے… Continue 23reading بلاول بھٹو کی شادی کی افواہیں۔۔۔ ممکنہ بیوی کا نا م بھی سامنے آگیا

اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی اسرائیل کیخلاف انتہائی اقدام اٹھائے جانے پر اسرائیلی وزیر نیتن یاہو آگ بگولہ ۔۔دس ممالک کو کیا بھجوا دیا؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی اسرائیل کیخلاف انتہائی اقدام اٹھائے جانے پر اسرائیلی وزیر نیتن یاہو آگ بگولہ ۔۔دس ممالک کو کیا بھجوا دیا؟

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسر ا ئیل کے خلاف قرار دادری کی منظوری پر اسرائیل نے اپنے غصے کا اظہار کرنا شروع کردیا۔دس ممالک کو سمن بھیج دئیے، نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کیساتھ تعلقات پرنظرثانی کریں گے۔ 10ممالک کے سفیروں کوکرسمس کی تعطیلات اوراتوارکی چھٹی کے باوجودطلب کیاگیا۔ یروشلیم میں… Continue 23reading اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی اسرائیل کیخلاف انتہائی اقدام اٹھائے جانے پر اسرائیلی وزیر نیتن یاہو آگ بگولہ ۔۔دس ممالک کو کیا بھجوا دیا؟

1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 4,455