ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈارنے بڑااعلان کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی،وزیرخزانہ خیبرپختونخواکاحیرت انگیز دعویٰ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسحاق ڈارنے بڑااعلان کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی،وزیرخزانہ خیبرپختونخواکاحیرت انگیز دعویٰ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف ہماری اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی بار بار تنقید اور احتجاج کا صرف اتنا اثر پڑا ہے کہ اب مرکز ہمارے صوبے کو سی پیک پر لولی پاپ دینے کی کوشش کر رہا ہے مرکز نے سی پیک… Continue 23reading اسحاق ڈارنے بڑااعلان کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی،وزیرخزانہ خیبرپختونخواکاحیرت انگیز دعویٰ

بالاخر تحریک انصاف نے اصولی فیصلہ کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

بالاخر تحریک انصاف نے اصولی فیصلہ کرلیا

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف نے مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر دیا ‘تحر یک انصاف نے جانب سے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے مردم شماری کرانے کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ… Continue 23reading بالاخر تحریک انصاف نے اصولی فیصلہ کرلیا

نواز شریف اور عمران خان ،دونوں کا استاد ایک ہے،اہم سیاسی رہنما کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

نواز شریف اور عمران خان ،دونوں کا استاد ایک ہے،اہم سیاسی رہنما کا حیرت انگیزدعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کا آپس میں مک مکا بے نقاب ہو چکا ہے۔ دونوں کی سوچ اور دونوں کا استاد ایک ہے۔منگل کو اپنے ایک بیان میں سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ حزب اختلاف کو… Continue 23reading نواز شریف اور عمران خان ،دونوں کا استاد ایک ہے،اہم سیاسی رہنما کا حیرت انگیزدعویٰ

وعدہ پورا کردیاگیا،آپ کیا کہتے ہیں؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

وعدہ پورا کردیاگیا،آپ کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر لو ڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ‘ بل ادائیگیوں کے مسائل والے علاقے اس پالیسی کے دائرہ کار میں شامل نہیں ہیں ۔ منگل کو اپنے ایک… Continue 23reading وعدہ پورا کردیاگیا،آپ کیا کہتے ہیں؟

لائن آف کنٹرول پر پھر جنگ چھڑ گئی،بھاری نقصان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

لائن آف کنٹرول پر پھر جنگ چھڑ گئی،بھاری نقصان

راولپنڈی /راولاکوٹ ( آئی این پی )لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری بلا اشتعال فائرنگ سے ماں اور بیٹی شہید جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل ،چڑ ہوئی اور کھوئی رٹہ سیکٹر پر گولہ باری کی۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر پھر جنگ چھڑ گئی،بھاری نقصان

امریکی سفارتخانے پرحملہ ،ایرانی سپریم کمانڈرعلی خامنہ ای کااہم انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکی سفارتخانے پرحملہ ،ایرانی سپریم کمانڈرعلی خامنہ ای کااہم انکشاف

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم کمانڈر علی خامنہ ای نے امریکی سفارتخانے پر حملے کی یاد منانے کے موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سفارتخانے پر حملے کی کارروائی امام خمینی کی منصوبہ بندی تھی اور امام خمینی نے ایران میں وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا تھا کہ اس واقعہ کو تعلیمی نصاب میں… Continue 23reading امریکی سفارتخانے پرحملہ ،ایرانی سپریم کمانڈرعلی خامنہ ای کااہم انکشاف

شہبازشریف کا سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

شہبازشریف کا سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے… Continue 23reading شہبازشریف کا سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے، تمام تر توجہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہے ,شہبازشریف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے، تمام تر توجہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہے ,شہبازشریف

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کی بے لوث خدمت مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا اوڑھنا بچھونا ہے اور عوام کی خدمت ایک عبادت سے کم نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے۔ اربوں… Continue 23reading بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے، تمام تر توجہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہے ,شہبازشریف

وفاقی وزیر داخلہ نے یوم اقبال پر عام تعطیل کی سمری مسترد کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

وفاقی وزیر داخلہ نے یوم اقبال پر عام تعطیل کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے یوم اقبال پر عام تعطیل کی سمری مسترد کردی ہے .بدھ کو ملک بھر میں تمام سرکاری دفاترمعمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر آج بدھ کو نو نومبر کو عام تعطیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نو نومبر کی… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ نے یوم اقبال پر عام تعطیل کی سمری مسترد کردی

1 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 4,455