پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر پھر جنگ چھڑ گئی،بھاری نقصان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

راولپنڈی /راولاکوٹ ( آئی این پی )لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری بلا اشتعال فائرنگ سے ماں اور بیٹی شہید جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل ،چڑ ہوئی اور کھوئی رٹہ سیکٹر پر گولہ باری کی۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق)

بھارتی فوج کی جانب سے بٹل سیکٹر پر فائر کیا گیا گولا ایک گھر پر گرا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی شہید ہو گئیں جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔چڑہوئی سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ کھوئی رٹہ سیکٹر میں سکول بند کر دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری ہے، جس کی وجہ سے ایل او سی کے قریبی علاقوں میں مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…